the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔27اکتوبر(اعتماد نیوز) آج ہائی کورٹ نے سخت فیصلہ سناتے ہوئے جونیر ڈاکٹر کو فوری دھرنا برحواست کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ ڈاکٹر کا شعبہ عظیم پیشہ ہے جسکا تعلق انسانی جان سے ہوتی ہے۔ یہ کوئی مزدوری کا



پیشہ نہیں ہے جو مطالبات کی عدم تکمیل پر ہڑتال شروع کر دیا جائے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ ڈاکٹرس کو ہڑتال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ اگر جونیر ڈاکٹر کے مطالبات ہوں تو وہ ہائی کورٹ کے سامنے پیش کریں ۔ انکے مطالبات پر غور کیا جائیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.